Skip to main content

wellcome Joe Bidon as a president

 

حکومت پاکستان کا زبردست اقدام

                                                 *حکومت پاکستان کا زبردست اقدام
*    کمیٹی نے وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت چھوٹے دکان داروں اور کاروباروں کا بجلی کا بلز دینے کا اعلان کردیا۔

مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج کی منظوری دی گئی۔ بعدازاں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ چھوٹے کاروبار لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد جب بھی اپنا کام دوبارہ شروع کریں گے تو ان کا تین ماہ کا بل حکومت ادا کرے گی، اس پیکیج سے 35 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا جن میں چھوٹی دکانیں، درزی، مارکیٹیں اور چھوٹی صنعتیں شامل ہیں۔

Click
حماد اظہر نے کہا کہ اس پالیسی سے 5 کلو واٹ کمرشل کنشکن والے کاروبار اور 70 کلو واٹ والے صنعتی کنکشن مستفید ہوں گے، اس سے ملک کے 95 فیصد کاروباروں اور 80 فی صد صنعتوں کو فائدہ ہوگا، ان کاروباروں کے پچھلے سال مئی، جون اور جولائی کے بجلی کے بلز کی جتنی مجموعی رقم بنتی تھی، اتنی رقم ان کے مئی کے بلز میں لوڈ کردی جائے گی

Popular posts from this blog

Please install this app launched by Govt. Of Pakistan.

Please install this app launched by Govt. Of Pakistan. This app, along with other features has a " Radius Alert" which means it will give alert signal if there is a Corona patient in your area within the 300 meter radius. It also has COVID- 19 self assessment feature based on user's input. اہلیان وطن کے لئے حکومت پاکستان کا ایک احسن قدم۔ تمام دوست نیچی دیئے گئے لنک سے ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس میں شامل ہیں: 1. حقیقی اور لائیو ڈیٹا 2. آپ کے علاقے کا ڈیٹا 3. اگر آپ کوئی کیس رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ۔ 4. آپ جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو اپنا ڈیٹا اور لوکیشن آن کر لیں اگر کوئی مریض یا ایسا شخص جس کو وائرس ہو سکتا ہے، آپ کے 300 میٹر کے اندر اندر ہو گا تو آپ کا موبائل سگنل دے گا۔ 5. اس کے اندر بوٹ کے ڈریعے چیٹ کا نظام موجود ہے، جو آپ کے سوالات کا فوری جواب دے گا۔ 5. حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ہدایت نامہ اور طریقہ کار۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.covid19 For pakistan only.

پاکستانی عوام کو پہلی مرتبہ خوش ہونے کا موقع ملا

پاکستانی عوام کی پہلی مرتبہ اتنی قریب سے سنی گئی currentnewz07blogger.com              انصاف امداد میں ہر مہینے۱۲۰۰۰ روپے ملے گئے

بڑی خاتون کے ہاں ’جڑواں بچوں‘کی پیدائش ڈاکٹر حیران

                         بڑیخاتون کے ہاں ’ جڑواں بچوں‘کی پیدائش   ابوجا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ خبریں ایسی چونکا دینے والی ہوتی ہیں جن پر فوری طور پر یقین کرنا مشکلات ہو جاتا ہے تاہم ایسی ہی ایک خبر نائیجیریا سے آئی ہے جہاں پر 68 سالہ معمر خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق 4 بار آئی وی ایف طریقہ علاج کے بعد خاتون کے ہاں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مارگاریٹ اڈینگا ماضی میں تین مرتبہ آئی وی ایف کا عمل کروا چکی ہیں جو کہ ناکام رہے، تاہم چوتھی بار عمل کامیاب ہوا اور انہیں اور 77 سالہ شوہر نوح اڈینوگا کو جڑواں بچے ہونے کی خوشی نصیب ہوئی۔ نوح اڈینوگا نے خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری اور مارگاریٹ کی 1974ء میں شادی ہوئی تھی اور یہ دونوں ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ ان کی اپنی اولاد ہو۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئی وی ایف کے عمل کی ناکامی کے بعد بھی ان دونوں نے ہمت نہیں ہاری۔میں بہت زیادہ خواب دیکھتا ہوں اور مجھے یقین...