آج کے مشاورتی اجلاس کے بعد *وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود* کی پریس کانفرنس کے اہم نکات 1۔ نویں اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہوگا، 2۔ جنکے پاس نویں اورگیارہوں کانتیجہ ہےانہیں دسویں اوربارہویں میں پروموٹ کردیاگیا 3۔ دسویں ،باریوں میں پروموٹ ہونیوالے صرف دسویں اوربارہویں کا امتحان دینگے 4۔ دسویں اور بارہویں کے طلبا کو 3 فیصد اضافی نمبر دیں گے 5۔ قومی رابطہ کمیٹی نےتمام تعلیمی ادارے15 جولائی تک بندرکھنے کافیصلہ کیاتھا 6۔ 40لاکھ بچوں نےنویں،دسویں،گیارہویں،بارویں کےامتحانات دینے تھے 7۔ بچوں کی صحت کومدنظررکھتے ہوئےایسافارمولابناناتھاکہ سال بھی ضائع نہ ہو 8۔ پروموٹ ہونے والے طلبا کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا۔ 9۔ جو کمپوزٹ امتحان دے رہے تھے اورگیارہویں کا نتیجہ نہیں تھاستمبر،نومبرمیں امتحان دے سکتے ہیں 10۔ جو 40فیصد سےزیادہ مضامین میں فیل ہوئےستمبر،نومبرمیں امتحان دےسکتےہیں 11۔ جو چند مضامین میں ہی پاس ہوئے ستمبر،نومبرمیں امتحان دےسکتےہیں
I always upload latest newz,current newz,general knowledge,world newz,daily newz ,videos,photo,dacumantry newz on this website