Skip to main content

wellcome Joe Bidon as a president

 

" صحیح حقیقت" ڈر اور موت

🗄️ *صحیح حقیقت ” ڈر اور موت “*

💫 *جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے نہ پپیغمبروں کو چھوڑا نہیں صحابہؓ اور ولیوں کو بھی نہیں چھوڑا تو موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کرونا سے ڈر کیسا احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کر دیں۔*

💫 *ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کر رہا تھا کہ میرا ڈسا پانی نہیں مانگتا پاس بیٹھا مینڈک اس کا مزاق اڑا رہا تھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں۔*

💫 *دونوں کا مقابلہ لگ گیا طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کے کاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گا،*

💫 *دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آئے گا اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کو سانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا۔*

💫 *راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا خیر ہے مینڈک ہی تھا کیا فرق پڑتا ہے دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا۔*
ڈر اور موت
💫 *دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آگیا مسافر دہشت سے فوری مَر گیا۔*

💫 *دنیا میں ہرروز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یا کوئی بھی مرض نہیں ہوتا جبکہ کورونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے۔*

💫 *خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں مسلمان موت سے نہیں ڈرتا جب موت ایک اٹل حقیقت ہے جس نے رب تعالی کے لاڈلے پیغمبروں کو چھوڑا تو ہم اور باقی سب زندہ انسان کسے بچ سکتے ہیں؟*

💫 *موت جب ہر حال میں آنی ہے پھر کورونا سے ڈر کیسا احتیاط لازم ہے کریں لیکن خوف کو خود سے الگ کر دیں خوف اور مایوسی سے انسان کی قوت مدافعت ختم ہو جاتی ہے جو کسی بھی بیماری سے لڑنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے۔*

💫 *کورونا کے ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں یاد رکھیں کہ موت اس کو آتی ہے جس کی زندگی کے دن پورے ہو چکے ہوتے ہیں کرونا چھوت کا مرض ہے ایک دوسرے سے لگتا ہے۔*

💫 *احتیاط ضرور برتیں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کو موت سے بدتر نہ کریں جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کوئی وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔*

💫 *اللّٰه وہی دے گا جس کی اللّٰه سے امید رکھتے ہو اللّٰه تعالی کی شان ہے کہ وہ آپ کی امنگوں پر پورا اترتا ہے اچھی امید رکھو گے تو اچھا ہی ہوگا۔*

Popular posts from this blog

Please install this app launched by Govt. Of Pakistan.

Please install this app launched by Govt. Of Pakistan. This app, along with other features has a " Radius Alert" which means it will give alert signal if there is a Corona patient in your area within the 300 meter radius. It also has COVID- 19 self assessment feature based on user's input. اہلیان وطن کے لئے حکومت پاکستان کا ایک احسن قدم۔ تمام دوست نیچی دیئے گئے لنک سے ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ اس میں شامل ہیں: 1. حقیقی اور لائیو ڈیٹا 2. آپ کے علاقے کا ڈیٹا 3. اگر آپ کوئی کیس رپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ۔ 4. آپ جب بھی گھر سے باہر نکلیں تو اپنا ڈیٹا اور لوکیشن آن کر لیں اگر کوئی مریض یا ایسا شخص جس کو وائرس ہو سکتا ہے، آپ کے 300 میٹر کے اندر اندر ہو گا تو آپ کا موبائل سگنل دے گا۔ 5. اس کے اندر بوٹ کے ڈریعے چیٹ کا نظام موجود ہے، جو آپ کے سوالات کا فوری جواب دے گا۔ 5. حفظان صحت کے اصولوں پر مبنی ہدایت نامہ اور طریقہ کار۔ https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.covid19 For pakistan only.

پاکستانی عوام کو پہلی مرتبہ خوش ہونے کا موقع ملا

پاکستانی عوام کی پہلی مرتبہ اتنی قریب سے سنی گئی currentnewz07blogger.com              انصاف امداد میں ہر مہینے۱۲۰۰۰ روپے ملے گئے

بڑی خاتون کے ہاں ’جڑواں بچوں‘کی پیدائش ڈاکٹر حیران

                         بڑیخاتون کے ہاں ’ جڑواں بچوں‘کی پیدائش   ابوجا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ خبریں ایسی چونکا دینے والی ہوتی ہیں جن پر فوری طور پر یقین کرنا مشکلات ہو جاتا ہے تاہم ایسی ہی ایک خبر نائیجیریا سے آئی ہے جہاں پر 68 سالہ معمر خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق 4 بار آئی وی ایف طریقہ علاج کے بعد خاتون کے ہاں بیٹے اور بیٹی کی پیدائش ہوئی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مارگاریٹ اڈینگا ماضی میں تین مرتبہ آئی وی ایف کا عمل کروا چکی ہیں جو کہ ناکام رہے، تاہم چوتھی بار عمل کامیاب ہوا اور انہیں اور 77 سالہ شوہر نوح اڈینوگا کو جڑواں بچے ہونے کی خوشی نصیب ہوئی۔ نوح اڈینوگا نے خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری اور مارگاریٹ کی 1974ء میں شادی ہوئی تھی اور یہ دونوں ہمیشہ سے چاہتے تھے کہ ان کی اپنی اولاد ہو۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئی وی ایف کے عمل کی ناکامی کے بعد بھی ان دونوں نے ہمت نہیں ہاری۔میں بہت زیادہ خواب دیکھتا ہوں اور مجھے یقین...