السلام علیکم
خطرناک موسمی صورتحال ⛈️
شمال مشرقی بلوچستان و کچھ مغربی علاقوں میں بھی بارشوں کا ایک سلسلہ کل سے یعنی 16 اپریل بروز جعمرات کے دن اثر انداز ہوگا⛈️
بلوچستان
کوئٹہ ⛈️ژوب⛈️ چمن⛈️ لورالائی⛈️ زیارت⛈️ ہرنائی⛈️ مسّلم باغ⛈️ قلعہ سیف اللہ⛈️ سبی⛈️ ڈھاڈر⛈️ مچھ⛈️ بارکھان⛈️ کوہلو⛈️ ڈیرہ بگٹی⛈️ رکنی⛈️ شاہرگ⛈️ مستونگ🌧️ قلات🌧️ سوراب🌧️ خاران🌧️ خضدار🌧️ مولہ🌧️ گوادر🌧️ تربت☁⛅ پنجگور🌧️ بلیدہ☁ مند⛅☁ تمپ☁ واشک🌧️ دالبندین🌧️ نوک کنڈی🌧️ نصیرآباد🌧️ ڈیرہ اللہ یار🌧️ اوستہ محمد🌧️ صحبت پور و گرد و نواح میں کہیں پہ ہلکی تو کہیں پہ گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان احتیاطی تدابیر اختیار کریں چند مقامات پر شدید خطرناک موسمی صورتحال آندھی ژالہ باری اس وجہ سے گھروں سے غیر ضروری نا نکلے.
کافی محنت سے پوسٹ بنایا گیا تمام حضرات اس پوسٹ کو لازمی شیر کریں تاکہ دوسرے اس موسمی حالات سے آگاہ رہے اور وہ بھی احتیاطی تدابیر اختیار کرے شکریہ اپنے دعاوں میں یاد رکھیں
بلوچستان کے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کیوں کی گئی جانئیے
عمران خان اور عثمان بزدار کا بلوچستان کی عوام کو گھروں میں رہنے کا حکمت!!

